(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟

باب ۹-1. اتھاہ گڑھے کی آفت


Listen Later

اتھاہ گڑھا پاتال بھی کہلاتا ہے ، جس کا مطلب لااختتام گہرائی کی جگہ ہے ۔خُدا زمین پر زندہ رہنے والے مُخالفِ مسیح ، اُس کے ساتھیوں پر، اور وہ جو راستبازوں کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں ، مُصیبتیں لانے کے لئے، اتھاہ گڑھے کو کھولے گا۔ اِس اتھا ہ گڑھے کی چابی پانچویں فرشتے کو دی گئی تھی۔ یہ ایک خوفناک آفت ہے یعنی اتنی دہشتناک ہے جتنی جہنم بذاتِ خود ہے ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟By The New Life Mission