SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

بچوں کے لیے لاک ڈاوؐن کے دوران آن لائن تقریری مقابلہ

09.11.2021 - By SBSPlay

Download our free app to listen on your phone

Download on the App StoreGet it on Google Play

آسٹریلیا میں رہنے والے اس وقت سخت لاک ڈاون کی پابندیوں میں ہیں۔ ایسی صورت حال میں ینگ انوویٹرز کے شفقت علی نے بچوں کے لیے ایک آن لائن تقریری مقابلے کا انعقاد کیا ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں ان ننھے مقررین کی گفتگو سنیں۔

More episodes from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو