CRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں

CRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں

By Asia Wave

Education

What's CRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں about?

آئیے چینی سیکھیں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کا چینی زبان سیکھنے کا پروگرام ہے۔ اس کی کل اڑسٹھ اقساط ہیں اور ہر ایک قسط یعنی پروگرام کا دورانیہ دس منٹ ہے۔ آئیے چینی سیکھیں پروگرام میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے چینی ماہر میزبان اردو میں پاکستانی دوستوں کو چینی زبان سیکھاتے ہیں۔ ہمارے پاکستانی دوست اس پروگرام سے چینی زبان سے متعلق معلومات اور چینی ثقافت اور رسم و رواج کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ اس پروگرام سے آپ کو چینی زبان سیکھنے میں مدد ملے گی۔ چین پاک دوستی زندہ باد


Download our free app to listen on your phone

Download on the App StoreGet it on Google Play

CRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں episodes: