SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

"دنیا کو طالبان کے نئے نرم روپ کے جھانسے میں نہیں آنا چاہیے" ایوارڈ یافتہ فوٹو جرنلسٹ کا انتباہ

08.29.2021 - By SBSPlay

Download our free app to listen on your phone

Download on the App StoreGet it on Google Play

برات علی بتور پیشے کے لحاظ سے ایک فوٹو جرنلسٹ ہیں اور فلم میکر ہیں اور اس وقت اسائلم سیکر ریسورس سنٹر میں وہ بطور آرگنسئزر کام کرنے کے ساتھ ساتھ وہ  آر ایم آئی ٹی میں فوٹو جرنلزم بھی پڑھا رہے ہیں۔  بتور خود بھی افغانستان سے تعلق رکھتے ہیں اور طالبان کے افغانستان کے حالیہ اقتدار کے بارے میں وہ کچھ تحفظات رکھتے ہیں۔

More episodes from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو