07.31.2021 - By SBS
SBS Urdu has spoken to the field officers from the 2016 census to discover about the census process. How this census is different from the previous one and how we can participate in this one. Listen in this podcast. - آسٹریلیا میں مردم شماری کیسے کی جاتی ہے اس سلسلے میں ایس بی ایس اردو نے سن 2016 میں فیلڈ آفیسر کے طور پر کام کرنے والوں سے بات کی ہے۔ پچھلی اور اس مردم شماری میں فرق جاننے اور اس میں لوگوں کو کیسے حصہ لینا چاہیے اس پر بات کی ہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں