SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

فائیزر ویکسین کے اہل ہونے کے باوجود ہم نے اسٹرا زینکا ویکسین کیوں لگوائی؟

09.12.2021 - By SBSPlay

Download our free app to listen on your phone

Download on the App StoreGet it on Google Play

کووڈ-19 ویکسین ایسٹرا زینکا کے منفی اثرات سے متعلق چند خبریں سامنے آنے کے بعد لوگ اس ویکسین کے حوالے سے مخمصے کا شکار ہو گئے تھے ۔ لیکن اب ۔ مگر کچھ لوگوں نے فائزر ویکسین لگوانے کے اہل ہونے کے باوجود نہ صرف ایسٹرا زینکا کو فوقیت دی بلکہ اپنے اس فیصلے پر مطمئین بھی ہیں ۔

More episodes from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو