کل اور آج - وائس آف امریکہ

کل اور آج: مستنصر حسین تارڑ سے ملاقات - اگست 04, 2022


Listen Later

کبھی وہ اندلس میں اجنبی تو کبھی ہزاروں راستوں کی بات کرتے ہیں۔ نکلے تیری تلاش میں تو پھر غار حرا میں ایک رات بھی آئی۔ کبھی پیار کا پہلا شہر تو کبھی ماسکو کی سفید راتیں اور بہاؤ سے لیکر خس و خاشاک زمانوں تک کس کس کا ذکر کروں۔ مستنصر صاحب سے اس تفصیلی انٹرویو میں جو باتین ہوئیں وہ آپ اس پوڈ کاسٹ میں سنیے
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

کل اور آج - وائس آف امریکہBy VOA Urdu