Mission Europe - Mission Berlin | Deutsch lernen | Deutsche Welle

Mission Berlin 21: ایک نیا منصوبہ

10.20.2010 - By DW Learn GermanPlay

Download our free app to listen on your phone

Download on the App StoreGet it on Google Play

آنا 2006 میں واپس آتی ہے۔ پادری Kavalier کو سرخ پوش عورت اغوا کر لیتی ہے۔ ۔ آنا یہ معلوم نہیں کرسکتی کہ پادری کو کہاں رکھا گیا ہے۔ وہ 9 نومبر1989 میں داخل ہوتی ہے جس دن دیوار برلن منہدم کی جاتی ہے۔

2006 میں پہنچ کر آنا کو پاؤل سے پتہ چلتا ہے کہ پادری غائب ہے۔ اسے سرخ پوش عورت نے اغوا کرلیا ہوتا ہے۔ پاؤل غالباً پادری اور ٹائم مشین کے بارے میں خاصی معلومات رکھتا ہے۔لیکن اس بارے میں اس سے بات کرنے کے لئے آنا کے پاس کوئی وقت نہیں ہے۔ اس کی ایک ہی خوائش ہے۔ وہ 9 نومبر 1989کی شام کا مشاہدہ کرنا چائتی ہے۔ وہاں پہنچ کروہ دیکھتی ہے کہ کیسے پورا شہر دیوار برلن کے خاتمے پر خوشیاں منا رہا ہے۔ اس جوش و خروش کے لمحات میں وہ کسی کو بتائے بغیرڈبیا کو اپنی تحویل میں لینا چاہتی ہے۔

More episodes from Mission Europe - Mission Berlin | Deutsch lernen | Deutsche Welle