08.25.2021 - By SBS
The influence of Pakistan on the Taliban has been debated in the context of the rapidly changing situation of Afghanistan. In recent days. Some Pakistani-Australian community members echoed Pakistani officials' stance of making Pakistan a scapegoat for the failures of others. A leading Pakistani community member, Shafaq Jaffery is associated with many social and welfare organisations. She is sharing her views against the campaigns such as "Sanction Pakistan"- Click on the speaker icon above to listen the talk. - افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال میں پاکستان کے طالبان پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے بحث ہوتی رہی ہے۔ اس پس منظر میں کچھ حلقے پاکستان پر افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ہونے کا الزام لگا رہے ہیں ۔ شفق جعفری پاکستانی۔ آسٹریلین کمیونیٹی کی سرکردہ رکن اورکئی فلاحی انجمنوں سے وابستگی رکھتی ہیں ، جو لوگ افغانستان کی موجودہ صورتحال کا پاکستان کو مورد الزام ٹہرا کر َسینکشن پاکستان َ جیسی مہم چلا رہے تھے ان سے وہ کیا کہنا چاہتی ہیں۔ سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔