08.01.2021 - By SBS
Talha Talib was supported only by family and friends when it came to training. The 21-year-old didn’t win a medal at the Tokyo Olympics but won the hearts of millions of Pakistanis across the world. - جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری اولمپکس کے مقابلوں میں 45 برس بعد کسی پاکستانی ویٹ لفٹر نے شرکت کی ۔ ٹوکیو اولمپکس میں نوجوان ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ میں نہ صرف شرکت کی بلکہ توقعات کے برعکس بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے کڑوڑوں پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔۔سہولیات کے فقدان کے باوجود پانچویں پوزیشن لینے والا نوجوان ایتھیلیٹ بغیر تمغہ جیتے راتوں رات قوم کی آنکھوں کا تارہ بن گیا۔