08.29.2021 - By SBS
Barat Ali Batoor is a journalist and film maker by profession. Barat came to Australia as a refugee fleeing from war torn Afghanistan. What he thinks of current takeover by Taliban listen in this podcast. - برات علی بتور پیشے کے لحاظ سے ایک فوٹو جرنلسٹ اور فلم میکر ہیں, اس وقت وہ اسائلم سیکر ریسورس سنٹر میں بطور آرگنائزر کام کرنے کے ساتھ ساتھ آر ایم آئی ٹی میں فوٹو جرنلزم بھی پڑھا رہے ہیں۔ بتور خود بھی افغانستان سے تعلق رکھتے ہیں اور طالبان کے افغانستان کے حالیہ اقتدار کے بارے میں وہ کچھ تحفظات رکھتے ہیں۔