SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

یہ آسٹریلیا میں کرونا وائرس کی 21 اگست 2021 تک کی تازہ ترین صورتحال ہے

08.21.2021 - By SBSPlay

Download our free app to listen on your phone

Download on the App StoreGet it on Google Play

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 61 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ،جس کے ساتھ اب  پوری ریاست لاک ڈاؤن میں ہے۔  این ایس ڈبلیو نے وباء کے آغاز کے بعد سے کسی بھی ریاست کی طرف سے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ کیے ہیں۔ کوئنزلینڈ نے مقامی طور پر صفر  کیسز ریکارڈ کئے ہیں۔اے سی ٹی نے آٹھ نئے کیسز ریکارڈ کئے ہیں اور کوئی بھی انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود نہیں تھا۔ 

More episodes from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو