
Sign up to save your podcasts
Or


یسو ؔع نے ہمیں ابدی خلاصی عطا کی۔عالمِ کل میں ایک بھی آدمی ایسا نہیں ہے جو نجات یافتہ نہیں ہو سکتا بشرطیکہ وہ مرد/ عورت یسوؔع پر نجات دہندہ کے طور پر ایمان رکھتا ہو۔اُس نے ہم سب کو چُھڑا لیا۔اگر کوئی ایسا گناہ گار ہے جو اپنے گناہوں میں تڑپتا ہے، تو یہ اُس آدمی کے ناقص تصور کی وجہ سے ہے کہ کیسے یسوؔع مسیح ہر مذکرو مؤنث کو اُس کے تمام گناہوں سے اپنے بپتسمہ اور مصلوبیت کے ساتھ آزاد کر چُکا ہے۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
By The New Life Missionیسو ؔع نے ہمیں ابدی خلاصی عطا کی۔عالمِ کل میں ایک بھی آدمی ایسا نہیں ہے جو نجات یافتہ نہیں ہو سکتا بشرطیکہ وہ مرد/ عورت یسوؔع پر نجات دہندہ کے طور پر ایمان رکھتا ہو۔اُس نے ہم سب کو چُھڑا لیا۔اگر کوئی ایسا گناہ گار ہے جو اپنے گناہوں میں تڑپتا ہے، تو یہ اُس آدمی کے ناقص تصور کی وجہ سے ہے کہ کیسے یسوؔع مسیح ہر مذکرو مؤنث کو اُس کے تمام گناہوں سے اپنے بپتسمہ اور مصلوبیت کے ساتھ آزاد کر چُکا ہے۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35