08.22.2021 - By SBS
A blood donation drive in Queensland was held on Aashoor day and people from the community have participated in this drive. During COVID this campaign was initiated by the Islamic Shia Council of Queensland in collaboration with Queensland health and Red cross. - کرونا کی وبا کے دوران خون کے عطیات اکھٹے کرنے کے لیے اس وقت مہم چلائی گئی ہے اور کمیونٹی کے افراد نے اس مشکل وقت میں بھی خون کے عطیات جمع کروائے ہیں۔ صحت کے شعبے پر دباوؐ کے باوجود لوگوں کی جان بچانے کے کے لیے یہ مہم کوئینزلینڈ ھیلتھ اور ریڈکراس کے تعاون سے اسلامک شیعہ کونسل آف کوئینزلینڈ نے چلائی تھی۔