Let's Explore Our Deen

Akhirat Ko Dunya Py Tarjeeh Den - Molana Moududi


Listen Later

ترجیح آخرت - فکر آخرت کی تربیت کے ذرائع | مولانا مودودی

تعلق باللہ کے بعد دوسری چیز جس کی میں آپ کو نصیحت کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ ہر حال میں دنیا پر آخرت کو ترجیح دیجئیے اور اپنے ہر کام میں آخرت کی فوز و فلاح کو مقصود بنائیے.یہ کوشش ہم کیسے کریں اور کن چیزوں سے اس میں مدد لیں؟🖋️ سید ابوالاعلیٰ مودودی

...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

Let's Explore Our DeenBy Manan Ayoub