Sign up to save your podcasts
Or

It is not permissible to use Alcohol and other forbidden things as medicine.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عنْ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّ طَارِقَ بْنَ سُوَيْدٍ
الْجُعْفِيَّ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عَنْ الْخَمْرِ فَنَهَاهُ أَوْ كَرِهَ أَنْ يَصْنَعَهَا فَقَالَ
إِنَّمَا أَصْنَعُهَا لِلدَّوَاءِ فَقَالَ إِنَّهُ
لَيْسَ بِدَوَاءٍ وَلَكِنَّهُ دَاءٌ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
حضرت طارق بن سوید جعفی رضی
اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے شراب(بنانے)
کے متعلق سوال کیا ، آپ نے اس سے
منع فرمایا یا اس کے بنانے کو ناپسند
فرمایا ، انھوں نے کہا : میں اس کو
دوا کے لئے بناتا ہوں،آپ ﷺ نے فرمایا
یہ دوا نہیں ہے ، بلکہ خود بیماری ہے ۔
*عنوان*
شراب اور دیگر حرام چیزوں کو بطور
دوا استعمال کرنا جائز نہیں
*حوالہ*:صحیح مسلم.
حدیث نمبر:5141
🌙14 ربیع الثانی 1446ھجری
بمطابق 18 اکتوبر 2024 بروز جمعہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
By Mustafeez AliIt is not permissible to use Alcohol and other forbidden things as medicine.