98. مبارک بادیاں کسی ایسے اِنسان کے لئے مشعلِ راہ ہیں جو خُداوند کے پاس آتا ہے اور اُس انسان کے لئے جسے خُداوند کی طرف سے دُنیا میں بھیجا جاتا ہے۔ یسوع نے اِس کے بعد چار استعاروں:زمین کا نمک،دُنیا کا نور،پہاڑ پر بسے ہوئے ایک شہر،اور چراغدان میں رکھے گئے