(I) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟

باب ۲-8. تھواتِیرہ کی کلِیسیا کے نام خط


Listen Later

تھواتِیر ہ کی کلِیسیا کی بداعمالی اِیزبل کی تعلیمات کو کلیسیامیں آنے کی اجازت دے رہی تھی۔ اخی اب کی بیوی ، اِیزبل ، بنی اسرائیل میں بت پرستی لائی اور اِسکےلوگوں کو حرامکاری کرنے اور بتوں کی قربانیاں کھانے کےلئےگمراہ کِیا۔ یسوع کی"آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانِند" ہونے کی وضاحت سے ، خُدا خبردارکر رہا ہے کہ وہ اُسکی کلیسیا میں غلط ایمان رکھنے والوں کی سرزنش کرے گا اور اُن کی عدالت کرے گا۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

(I) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟By The New Life Mission