
Sign up to save your podcasts
Or


تب، کیا ہر چیز جو ہم کرتے ہیں ریاکاری ہے ، اگر دوسرے لوگ اِسے جان جاتے ہیں ؟ ایسا تو نہیں ہے ۔ آیا اِسے دوسرے لوگ جانتے ہیں یا نہیں ، اگر کوئی شخص اپنے ایمان کی وجہ سے راستبازی پر عمل کرتا ہے، جو اُس کے ایمان کے ساتھ کی گئی ہے ، تو یہ دکھاواتو نہیں ہے۔ ہر چیز جو ایمان اور ایمان رکھنے والے دل کے ساتھ نہیں کی جاتی ریاکاری ہے۔ کوئی معنی نہیں رکھتا آیا دوسرے لوگ ہمارے نیک اعمال دیکھتے ہیں یا نہیں ۔ مختصر ، ایمان کے وسیلہ سے اُس کے سامنے خُداکا کلام پورا کرنا ہمیشہ خُدا کا مقبولِ نظر ہے ، لیکن کوئی بھی چیز جو ہم خُداکی بجائے دوسروں کی منظوری جیتنے کے سلسلے میں کرتے ہیں دکھاوا ہے ۔
خُدا ریاکارانہ ایمان کو اَجر نہیں دے گا ، اور اِس لئے، ہمیں اپنی مذہبی زندگی میں ایسے ایمان سے بچنا ہے ۔ ہمیں اِس تعلیم کو ذہن میں رکھنا ہے جب ہم خیراتی کام یا دُعا کرتے ہیں ۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
By The New Life Missionتب، کیا ہر چیز جو ہم کرتے ہیں ریاکاری ہے ، اگر دوسرے لوگ اِسے جان جاتے ہیں ؟ ایسا تو نہیں ہے ۔ آیا اِسے دوسرے لوگ جانتے ہیں یا نہیں ، اگر کوئی شخص اپنے ایمان کی وجہ سے راستبازی پر عمل کرتا ہے، جو اُس کے ایمان کے ساتھ کی گئی ہے ، تو یہ دکھاواتو نہیں ہے۔ ہر چیز جو ایمان اور ایمان رکھنے والے دل کے ساتھ نہیں کی جاتی ریاکاری ہے۔ کوئی معنی نہیں رکھتا آیا دوسرے لوگ ہمارے نیک اعمال دیکھتے ہیں یا نہیں ۔ مختصر ، ایمان کے وسیلہ سے اُس کے سامنے خُداکا کلام پورا کرنا ہمیشہ خُدا کا مقبولِ نظر ہے ، لیکن کوئی بھی چیز جو ہم خُداکی بجائے دوسروں کی منظوری جیتنے کے سلسلے میں کرتے ہیں دکھاوا ہے ۔
خُدا ریاکارانہ ایمان کو اَجر نہیں دے گا ، اور اِس لئے، ہمیں اپنی مذہبی زندگی میں ایسے ایمان سے بچنا ہے ۔ ہمیں اِس تعلیم کو ذہن میں رکھنا ہے جب ہم خیراتی کام یا دُعا کرتے ہیں ۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35