24. ہم کہہ سکتے ہیں کہ پرانے عہدنامہ کی پہلی سترہ کتابیں تاریخ کی کتابیں ہیں۔ پس کیوں ہم اِس چھوٹی سی قوم اسرائیل کی تاریخ کے بارے میں اِتنا کچھ پڑھیں؟ایک سبب مثالوں پر غور و خوض کرنے اور آگاہی پانے کے لئے ہے۔ جب عبرانی لوگوں نے خُداوند کے کلام کی اطاعت