اِس بات کو سمجھنا کہ بائبل مُقدس کس طرح وجود میں آئی اورکیوں خُداوند نے ہمیں اِسے عطا کیا ہے۔ تمام تر مُقدس صحائف کے چار بنیادی مقاصد ہیں۔۔۔۔ وہ سب کے سب صحائف یسُوع کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور ان کے چار مقاصد یہ ہیں؛﴿الف﴾ یسُوع مسیح کواِس دُنیا کے منجی