Sign up to save your podcasts
Or

موضوع: اسلامی معاشیات کے موجودہ مسائل
Current Issues in Islamic Economics
عنوان: اسلام اور معاشیات
Islam & Economics What is Islamic Economics?- Part 03
تاریخ و مقام
PIDE,
مقرر: ڈاکٹر اسعد زمان صاحب
مرکزی خیال: یہ لیکچر سابقہ لیکچر کا ہی تتمہ ہے جس میں درج ذیل موضوع زیرِ بحث آئے
1۔ اسلامی معاشیات کے چند پہلوؤں پر گفتگو کی گئی جیسے ، میکرو اکنامکس، میسو اکنامکس، اور اسلامک میکرو اکنامکس ۔
2۔ اسلامی معاشیات پر مغرب کے مشہور اعتراض کہ یہ محض چند ایسے اصولوں پر مشتمل ہے، جو قابلِ عمل ہی نہیں ، کا جواب دیا گیا۔
3۔ اسلام اور مغرب کے تصورِ علم کی توضیح اور ان کا تقابل کیا گیا۔
By Asad Zamanموضوع: اسلامی معاشیات کے موجودہ مسائل