Sign up to save your podcasts
Or

موضوع: اسلامی معاشیات کے موجودہ مسائل
Current Issues in Islamic Economics
عنوان:لیکچر نمبر 12 کے بعد عمومی گفتگو
تاریخ و مقام
PIDE
مقرر: ڈاکٹر اسعد زمان صاحب
مرکزی موضوعات:
2۔ مسلم معیشت دان دو قسم کے نظریات رکھتے ہیں۔ پہلے وہ جو سمجھتے ہیں کیونکہ مغرب کامیاب ہے تو یمیں مغربی نظاموں کے طرز پر اپنی معشیت کھڑی کرنی چاہیے ۔ ان کے مقابلے میں دوسرے فریق اس بات کا قائل ہے کہ اسلامی تعلیمات کے اندر ہی حل موجود ہے ۔ مغربی نظام کی اتباع کی چنداں ضرورت نہیں۔ اس لیکچر میں ہم نے فریقین کا تقابل کیا ہے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ مغرب ہرگز ایک کامیاب قوم نہیں ہے ۔
By Asad Zamanموضوع: اسلامی معاشیات کے موجودہ مسائل