47. ایوب کی کتاب اور زِندگی ہمیں بے حد غیرمعمولی نظارہ فراہم کرتی ہے کہ کس طرح سے ہم اپنے ذاتی مصائب اور آزمایشوں کا سامنا کرسکتے ہیں۔خُداوند کے لوگوں کو ہمیشہ دُکھوں اور مصائب کو جھیلنا پڑا ہے۔ زِندگی بہت ہی زیادہ مشکل اور پیچیدہ ہے،اور ایک مسیحی بن جان