Learn Urdu with UrduPod101!
Don't forget to stop by UrduPod101.com for more great Urdu Language Learning Resources!
-------Lesson Dialog-------
----Formal ----
جانور کیا کھاتے ہیں
کیوں کھاتے ہیں؟
زندہ رہنے کے لئے تمام جانوروں کو کھانے کی ضرورت ہے.
خوراک جانوروں کو مضبوط بنانے اور صحت مند رہنے میں مدد کرتی ہے.
خوراک جانوروں کو حرکت کرنے کی توانائی بهی دیتی ہے.
جانور بہت سے مختلف قسم کے کھانے کھاتے ہیں.
ہم جانوروں کے خوراک کے اعتبار سے گروپ بنا سکتے ہیں.
پودے خور
بہت سے جانور صرف پودے کھاتے ہیں.
یہ جانور گھاس، پتے یا پھول کھا سکتے ہیں.
وہ گری دار میوے، پھل، یا پودے کے دوسرے حصوں کو کھا سکتے ہیں.
کچھ جانور درختوں کے چھلکے بھی کھاتے ہیں!
ٹڈے اور کچھ دیگر کیڑے صرف پودے کھاتے ہیں.
بہت سے کیٹرپلر بڑھنے کے دوران پودے کھاتے ہیں.
جب وہ تیتلیاں بن جاتے ہیں، تو وہ پھولوں کا رس پیتے ہیں.
مکھیاں بھی پھولوں کا رس پیتی ہیں.
چوہے بیج، پھل، جڑیں، چھلکے، اور دیگر پودے کهاتے ہیں.
خرگوش اور زمینی کچھوے گھاس، پتے اور دیگر پودے کھاتے ہیں.
بڑے پانڈا بانس کے پتے کھاتے ہیں.
سمندری گائے ایسے پودے کھاتی ہیں جو پانی میں اگتے ہیں.
کھر والے زیادہ تر جانور پودے کھاتے ہیں.
گھوڑے، زیبرا، ہرن، اور ہاتھی صرف پودے کھاتے ہیں.
بکریوں، بھیڑوں اور اونٹوں کی واحد خوراک بھی پودے ہیں.
گوشت خور
کچھ جانور دیگر جانوروں کو کھاتے ہیں.
یہ جانور گوشت کھاتے ہیں.
ان کی خوراک کیڑے، مچھلی، یا کوئی دوسرے جانور ہوسکتے ہیں.
کچھ گوشت خور اپنی خوراک کو پھنساتے یا جمع کرتے ہیں.
مکڑیاں کیڑوں کو پکڑنے کے لئے جالے بناتی ہیں.
مور خور اپنی لمبی زبانیں کیڑوں کے مٹی کے تودوں میں ڈالتے ہیں.
سمندری اود کیکڑے، سمندری ستارے، اور دوسرے جانور سمندری گھاس کے جنگلوں سے جمع کرتے ہیں.
دیگر گوشت خور اپنی خوراک کا شکار کرتے ہیں.
بہت سے مینڈک اور چمگادڑیں کھانے کے لئے کیڑوں کو پکڑتی ہیں.
پینگوئن مچھلیاں اور دیگر سمندری جانوروں کو پکڑتی اور کھاتی ہیں.
شیر اور دیگر بڑی بلیاں کھر دار جانوروں کا پیچھا کرتی، انهیں پکڑتی اور کھاتی ہیں.
الو اور عقاب چوہے، خرگوش اور دیگر جانوروں کو پکڑتے اور کھاتے ہیں.
کچھ گوشت خورایسے جانور کھاتے ہیں جو پہلے ہی مر چکے ہوتے ہیں.
وہ قدرت کی صفائی کا عملہ ہیں.
یہ بڑے پرندے مردہ جانوروں کو کھاتے ہیں.
پودے اور گوشت خور
کچھ جانور پودے اور جانوروں کو کھاتے ہیں.
خرسک پھل، گری دار میوے اور بیر کھاتے ہیں.
وہ کیڑے، مینڈک، مچھلی، چوہے اور انڈے بھی کھاتے ہیں.
بندر اور گوریلے بهی پودے اور جانور کھاتے ہیں.
بندر اور گوریلے دنیا میں بہت سے مقامات پر رہتے ہیں.
مختلف مقامات پر ان جانوروں کے لئے مختلف کھانے کی اشیاء ہیں.
سیاہ ریچھ بیر، گری دار میوے، بیج، گھاس، اور دیگر پودے کھاتے ہیں.
وہ کیڑے، مچھلی، اور چھوٹے کهالدار جانور بھی کھاتے ہیں.
وہ ایسے جانور بھی کھاتے ہیں جو پہلے ہی مر چکے ہوں، اور وہ شہد سے محبت کرتے ہیں!
----Formal English----
WHAT ANIMALS EAT
WHY EAT?
All animals must eat to stay alive.
Food helps animals be strong and stay healthy.
Food also gives animals energy to move.
Animals eat many different kinds of food.
We can group animals by the kinds of food they eat.
PLANT EATERS
Many animals only eat plants.
These animals may eat grass, leaves, or flowers.
They may eat nuts, fruit, or other plant parts.
Some animals even eat bark!
Grasshoppers and some other insects only eat plants.
Many caterpillars eat plants while they are growing.
When they become butterflies, they drink the juice of flowers.
Bees also drink flower juice.
Mice eat seeds, fruit, roots, bark, and other plant parts.
Rabbits and land turtles eat grass, leaves, and other plants.
Giant pandas eat bamboo leaves.
Manatees eat plants that grow in water.
Most animals with hooves are plant eaters.
Horses, zebras, deer, and elephants only eat plants.
Plants are the only food of goats, sheep, and camels, too.
MEAT EATERS
Some animals eat other animals.
These animals eat meat.
Their food may be insects, fish, or any other animals.
Some meat eaters trap or gather their food.
Spiders make webs to catch insects.
Anteaters put their long tongu [...]