Learn Urdu with UrduPod101!
Don't forget to stop by UrduPod101.com for more great Urdu Language Learning Resources!
-------Lesson Dialog-------
----Formal ----
زمین کی دیکھ بھال
ہمارا گھر
زمین ہمارا گھر ہے.
جب زمین صاف اور صحت مند ہے تو، لوگ صحت مند ہیں.
پودے اور جانور بھی صحت مند ہیں.
ہم ضرورت کی سب چیزیں زمین سے حاصل کرتے.
ہماری خوراک، گھر، آلات اور کپڑے زمین سے آتے ہیں.
ہمیں زمین کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ یہ ہمیں یہ چیزیں دے سکے.
زمین کے کچھ مسائل ہیں.
ہم زمین کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کرسکتے ہیں.
مسئلہ پانی ذیاده نہیں ہے
ہمیں زنده رہنے کے لئے تازہ پانی کی ضرورت ہے.
تازہ پانی بارش یا برف کے طور پر آسمان سے گرتا ہے.
ہم دریائوں، جھیلوں اور زمین سے تازہ پانی حاصل کرتے ہیں.
ذیاده تازہ پانی نہیں ہے.
لوگ کیا کرسکتے ہیں
جب آپ اپنے دانتوں کو برش کرتے ہیں تو پانی بند کردیں.
.مختصرغسل کریں
اگر پانی ٹپک رہا ہو تو ٹوٹی کو ٹهیک کریں.
باغیچے کو کم دفعہ پانی دیں.
مسئلہ آلوده ہوا
جب ہم ٹی وی چلاتے ہیں تو ہم توانائی کا استعمال کرتے ہیں.
توانائی کا بہت ذیاده استعمال زمین کی ہوا کو آلوده بناتا ہے.
جب ہم ڈرائیو کرتے ہیں تو ہم پٹرول کا استعمال کرتے ہیں.
پٹرول کا بہت ذیاده استعمال بهی زمین کی ہوا کو آلوده بناتا ہے.
لوگ کیا کرسکتے ہیں
جب آپ کمرے سے باہر جائیں تو روشنی بند کردیں.
جب آپ کمپیوٹر استعمال نہ کر رہے ہوں تو ان کو بند کر دیں.
ٹی وی کو بند کردیں (لیکن فرج نہیں!).
گاڑیوں میں کم سفر کریں.
پیدل چلیں یا اپنی سائیکل زیادہ سوار کریں.
تاریں بجلی کی سٹرپس میں لگا دیں.
بجائے ہیٹر استعمال کرنے کے سورج کو کمروں کو گرم کرنے دیں.
کم پٹرول استعمال کرنے کے لئے چھوٹی گاڑی چلائیں.
زمین کی ہوا کو صاف کرنے کے لئے درخت لگائیں.
گھر کے قریب اگنے والی خوراک خریدیں.
پهر ٹرک اسے دور دراز سے لانے کے لئے پٹرول کا استعمال نہیں کرتے.
.ایک باغ لگائیں
مسئلہ بہت ذیاده کوڑا
کوڑے کے ڈهیر مٹی، ہوا اور پانی کے لئے نقصان ده ہیں.
پلاسٹک کا کوڑا جانوروں کے لئے خطرہ ہے.
لوگ کیا کرسکتے ہیں
.کوڑا صاف کریں
پلاسٹک، شیشے، اور کاغذ کو ری سائیکل کریں.
کوڑے میں کمپیوٹر، ٹی وی یا فون نہ رکهیں.
پلاسٹک بیگ کی بجائے کپڑے کے بیگ استعمال کریں.
نئی چیزوں کو خریدنے سے پہلے طویل عرصہ تک موجوده چیزیں استعمال کریں.
صرف وه خریدیں جس کی ضرورت ہے.
جس چیز کی ضرورت نہیں ہے اسے دے دیں تاکہ دوسرے لوگ اس کا استعمال کرسکیں.
مل کر کام کرنا
زمین کی مدد کرنے کے بارے میں اپنے دوستوں اور خاندان سے بات کریں.
زمین کے مسائل کو حل کرنے کے لئے مل کر کام کریں.
ہمارا گھر صاف، صحت مند ہوسکتا ہے.
پودوں اور جانوروں کا بھی صاف، صحت مند گھر ہوسکتا ہے!
----Formal English----
TAKING CARE OF EARTH
OUR HOME
Earth is our home.
When Earth is clean and healthy, people are healthy.
Plants and animals are healthy, too.
We get everything we need from Earth.
Our food, homes, tools, and clothes come from Earth.
We must take care of Earth so it can keep giving us these things.
Earth has some problems.
We can help fix Earth’s problems.
PROBLEM, NOT ENOUGH WATER
We need fresh water to live.
Fresh water falls from the sky as rain or snow.
We get fresh water from rivers, lakes, and the ground.
There is not enough fresh water.
WHAT PEOPLE CAN DO
Turn off water when you brush your teeth.
Take short showers.
Fix faucets if water is dripping.
Water the lawn less often.
PROBLEM, DIRTY AIR
When we turn on the TV, we use power.
Using lots of power makes Earth’s air dirty.
When we drive, we use gas.
Using lots of gas also makes Earth’s air dirty.
WHAT PEOPLE CAN DO
Turn off lights when you leave a room.
Put computers to sleep when you are not using them.
Turn off the TV (but not the fridge!).
Ride in cars less.
Walk or ride your bike more.
Plug cords into power strips.
Let the sun warm up rooms instead of turning on the heat.
Drive a small car to use less gas.
Plant trees to help clean up Earth’s air.
Buy food that grows close to home.
Then trucks do not use gas to bring it from far away.
Grow a garden.
PROBLEM, TOO MUCH TRASH
Trash dumps are [...]