Learn Urdu with UrduPod101!
Don't forget to stop by UrduPod101.com for more great Urdu Language Learning Resources!
-------Lesson Dialog-------
----Formal Urdu----
انٹرویو کس طرح کریں
انٹرویو کیا ہے؟
کیا آپ کسی شخص یا موضوع کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟
جاننے کا پر لطف طریقہ ہے کسی کا انٹرویو کرنا.
انٹرویو ایک میٹنگ ہے جہاں آپ سوالات پوچھتے ہیں.
انٹرویو آسان اور پر مزہ ہوتے ہیں!
کس کا انٹرویو کریں
کیا آپ دادا یا پڑوسی کو بہتر جاننا چاہتی ہیں؟
شاید آپ اپنے استاد یا دوست کو جاننا چاہتی ہیں.
زیادہ تر لوگ اپنی زندگی کے بارے میں بتانے میں خوش ہوتے ہیں.
پوچھنے کے لیے سوالات
فرض کریں آپ اپنے دادا کے بارے میں جاننا چاہتی ہیں.
آپ ان کی زندگی کے مختلف اوقات کے بارے میں ان سے سوالات پوچھ سکتی ہیں.
ابتدائی زندگی
1.آپ کس سال پیدا ہوئے تھے؟
2. آپ کہاں پیدا ہوئے تھے؟
3. کیا آپ شہر یا دیہات میں بڑے ہوئے تھے؟
4. کیا آپ کے پاس کوئی پالتو جانور تھا؟
5. جب آپ میری عمر کے تھے تو آپ کو اس وقت کا سب سے ذیاده کیا یاد ہے؟
جوان ہوتے وقت
1. آپ کا کیا کام تھا؟
2. آپ دادی سے کیسے ملے؟
3. آپ کتنی مختلف جگہوں پر رہے؟
4. آپ اپنی پسندیدہ چھٹیوں پر کہاں گئے؟
اب
1. اب آپ کی عمر کتنی ہے؟
2. آپ کے پسندیدہ شوق کیا ہیں؟
3. آپ کو سب سے ذیاده کس چیز پر فخر ہے؟
4. آپ کو اپنی زندگی کے بارے میں کیا تین چیزیں پسند ہیں؟
اپنے دادا سے کہیں کہ آپ کو ایک پرانی تصویرلا کر اس کا بتائیں.
انهیں کہیں کہ اپنی زندگی کے بارے میں کوئی ایسی چیز لائیں جو آپ کو حیران کر دے.
کیا لایا جائے
اگر ممکن ہو تو اپنے دادا کے ساتھ انٹرویو کے لیے ملیں.
یہ انٹرویو کرنے کا ایک اچھا طریقہ ہے.
نوٹس لینے کے لیے نوٹ بک اور پنسل لائیں.
اپنے سوالات کی فہرست لانی یاد رکھیں!
ایک کیمره اور انٹرویو کو ریکارڈ کرنے کے لیے کوئی چیز بھی لائیں.
آپ بعد میں اسے سننا چاہیں گے.
انٹرویو کے دوران
انٹرویو کے لئے وقت پر یا تھوڑی دیر پہلے پہنچیں.
اپنے ساتھ ملاقات کے لئے اپنے دادا کا شکریہ ادا کریں.
انٹرویو زیادہ دلچسپ بنانے کے لئے تفصیلات پوچھیں.
اپنے دادا کی گفتگو کے دوران بہت ذیاده نوٹس لیں.
اگر آپ کو کچھ سمجھ نہ آئے تو بولیں.
انٹرویو کے آخر میں اپنے دادا کا دوباره شکریہ ادا کریں.
انٹرویو کے بعد
گھر آتے ہی مزید نوٹس بنائیں.
پھر آپ انٹرویو کے بارے میں ذیاده یاد رکھیں گے.
مزید یاد رکھنے کے لئے بعد میں ریکارڈنگ دوباره سنیں.
ایک رپورٹ کی طرح اپنے انٹرویو کو لکھیں.
اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ اس کو بانٹیں.
انٹرویو کرنے سے آپ نے کیا سیکھا؟
----Formal English----
HOW TO INTERVIEW
WHAT IS AN INTERVIEW?
Do you want to learn more about a person or subject?
A fun way to learn is to interview someone.
An interview is a meeting where you ask questions.
Interviews are easy and fun!
WHO TO INTERVIEW
Do you want to know a grandparent or neighbor better?
Maybe you want to get to know your teacher or a friend.
Most people are happy to share about their lives.
QUESTIONS TO ASK
Let’s say you want to learn about your grandpa.
You can ask him questions about different times in his life.
EARLY LIFE
1. What year were you born?
2. Where were you born?
3. Did you grow up in the city or country?
4. Did you have any pets?
5. What do you remember most from when you were my age?
BECOMING A GROWN-UP
1. What was your job?
2. How did you meet Grandma?
3. How many different places have you lived?
4. Where did you go on your favorite vacation?
NOW
1. How old are you now?
2. What are your favorite hobbies?
3. What are you most proud of?
4. What are three things you love about your life?
Ask your grandpa to bring an old picture to tell you about.
Also ask him to bring something about his life that will surprise you.
WHAT TO BRING
Get together with your grandpa for the interview if you can.
It’s a good way to do the interview.
Bring a notebook and a pencil to take notes.
Remember to bring your list of questions!
Also bring a camera and a way to record the interview.
You’ll want to listen to it later.
DURING THE INTERVIEW
Be on time or a little early fo [...]