Learn Urdu with UrduPod101!
Don't forget to stop by UrduPod101.com for more great Urdu Language Learning Resources!
-------Lesson Dialog-------
----Formal Urdu----
سائیکل کی حفاظت
سائیکل چلانا
کیا آپ سائیکل چلانا پسند کرتے ہیں؟
سائیکل چلانا بہت پر لطف ہے.
یہ آپ کو ایسے مقامات پر جانے میں مدد کرتی ہے جہاں آپ جانا چاہتے ہیں.
یہ آپ کو صحت مند اور مضبوط بنانے میں بهی مدد دیتی ہے.
چلانے کے دوران محفوظ ہونا ضروری ہے.
حادثات ہوسکتے ہیں، اور سوار زخمی ہوسکتے ہیں.
اپنی آنکھیں کھلی رکهیں اور اپنی سوچ کی ٹوپی پہنی رکھیں.
اس کتاب میں تجاویز پر عمل کر کے سواری کے وقت محفوظ رہیں.
چلانا سیکهنا
کیا آپ صرف سائیکل چلانا سیکھ رہے ہیں؟
پارک یا دیگر خالی جگہ پر مشق کریں.
توازن قائم رکهنا، موڑنا اور پیڈل مارنا سیکھیں.
جب آپ بہتر ہو جائیں، چیزوں کے گرد چلانے کی مشق کریں.
فٹ پاتھ میں شگاف کے گرد چلاتے ہوئے سائیکل کو قابو میں رکهیں.
کوڑے، پول اور بینچوں کے گرد چلاتے ہوئے اپنا توازن برقرار رکھیں.
پیدل چلتے ہوئے لوگوں کے قریب احطیاط کریں.
دیگر سائیکل سواروں کا بھی خیال رکهیں.
کاروں کے قریب حفاظت
اب آپ بہتر سوار ہیں.
آپ گھر سے دور چلانے کے لئے تیار ہیں.
ٹریفک کے قریب بہت محتاط رہیں.
مصروف سڑکوں سے دور رہیں.
کاریں اکثر تیز چلتی ہیں.
ڈرائیور ہمیشہ سائیکل سوار نہیں دیکھ سکتے ہیں.
تمام ٹریفک لائٹس اور علامتوں کی پابندی کریں.
ہر رکنے والی علامت پر رکیں.
ہمیشہ رکیں اور پار کرنے سے پہلے دونوں جانب دیکھیں.
صرف دوراہوں پر پار کریں.
اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام ٹریفک رک گئی ہے.
مصروف دوراہوں پر اپنی سائیکل سے اتر کر چلیں.
دوسرے سواروں کے ساتھ ایک منظم قطار میں چلائیں.
اپنے بارے میں سوچیں کہ کب چلنا یا رکنا ہے.
صرف ایسا ہی نہ کریں جو دوسرے کر رہے ہیں.
ٹریفک کس جانب چل رہی ہے؟
ٹریفک کی سمت میں چلائیں.
کهڑی کاروں کے ذیاده قریب نہ چلائیں.
کار کا دروازہ جلدی سے کھل سکتا ہے.
اپنے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے
چلاتے ہوئے ہینڈل کو پکڑیں.
ایک ہاتھ ٹھیک ہے، لیکن بیشتر دو ہاتھ بہتر ہیں.
مڑتے وقت ہاتھ کے اشارے استعمال کریں.
کیا پہنا جائے
ہر وقت ہیلمیٹ پہنیں.
اگر آپ گر جائیں تو ہیلمیٹ آپ کے سر کو محفوظ رکھنے میں مدد کرے گا.
اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایسا ہیلمیٹ لیں جو آپ کے بالکل پورا ہو.
اچھا ہے کےسائیکل کے دستانے بھی پہنے جائیں.
وه آپ کو ہینڈل پرمضبوط گرفت رکھنے میں مدد کرتے ہیں.
روشن رنگ پہنیں تاکہ ڈرائیور آپ کو دیکھ سکیں.
رات کو اپنی سائیکل نہ چلائیں.
ڈرائیوروں کے لیے آپ کو اندھیرے میں دیکھنا بہت مشکل ہے.
چلانے کے لئے تیار
دوستوں یا خاندان کے ارکان کے ساتھ چلائیں.
جب آپ دوسروں کے ساتھ چلاتے ہیں تو آپ ذیاده محفوظ ہوتے ہیں.
اب آپ سائیکل کی سواری سے لطف اندوز ہونے کے لئے تیار ہیں.
محفوظ رہیں اور بہت اچھا وقت گزاریں!
----Formal English----
BIKE SAFETY
RIDING A BIKE
Do you like riding a bicycle?
Bike riding is a lot of fun.
It helps you get to places you want to go.
It also helps you be healthy and strong.
It is important to be safe when you ride.
Accidents can happen, and riders can get hurt.
Keep your eyes open and your thinking cap on.
Follow the tips in this book to stay safe when you ride.
LEARNING TO RIDE
Are you just learning to ride a bike?
Practice in a park or other empty place.
Learn to balance, steer, and pedal.
When you get better, practice riding around objects.
Control the bike as you ride around cracks in the sidewalk.
Keep your balance as you ride around trash, poles, and benches.
Be careful around people who are walking.
Watch for other bike riders, too.
SAFETY AROUND CARS
Now you’re a better rider.
You’re ready to ride farther from home.
Be very careful around traffic.
Stay away from busy streets.
Cars often move fast.
Drivers can’t always see bike riders.
Obey all traffic lights and signs.
Stop at every stop sign.
Always stop and look both ways before you cross.
Cross only at intersections.
Make sure all traffic is stopped.
Walk your bike across busy intersections.
Ride single file with other riders.
Think for yourself about when to go or stop.
Do not just d [...]