18. گنتی کی کتاب میں ہم سیکھیں گے کہ کس طرح سے بنی اسرائیل قوم کو گیارہ دِن کاسفر مکمل کرنے میں چالیس برس لگ گئے اور کس طرح سے بنی اسرائیل قوم نے دَس غلط اقدامات اُٹھائے۔ تاریخ کا یہ حصہ ہمیں بہت سے ایمانداروں کے رُوحانی سفر کے بارے میں تمثیلی انداز س