Sign up to save your podcasts
Or

درس : 150
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 ( حصہ سوم)
عقل سے متعلق تمام مقامات و اَحوال کی جڑ : یقین کی کیفیت ،
مقامِ یقین سے پھوٹنے والے ذیلی شعبے؛ مقام "شکر" تا مقام "صِدّیقیت و محدَّثیت" اور ان کی حقیقت
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 18؍اگست 2021ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:19 باب کی سابقہ مباحث کا خلاصہ
4:54 عقل سے متعلق تمام احوال و مقامات کی جڑ یقین کی کیفیت (علم کا منتہائے مقصود )
8:17 مقامِ یقین سے پھوٹنے والے ذیلی شعبے
11:44 مقامِ یقین کا ثبوت " اليقين الإيمان كله" اور "واقسم لنا من اليقين ما تهون به علينا مصائب الدنيا "
15:17 یقین کا مفہوم؛ مسئلہ تقدیر و معاد پر ایمان و یقین رکھنا اور عقل کا ان کی فهم سے لبریز ہونا
19:44 "یقین ہی مکمل ایمان" کا مطلب اور بنیادی وجہ
32:29 کامل یقین پیدا ہونے کے بعد فقر و مالداری اور عزت و ذلت کے حالات اسے بدل نہیں سکتے!
33:53 یقین سے پھوٹنے والے شعبوں میں سے پہلا مقام "شکر"کی حقیقت ، حدیث سے استدلال اور معنی و مفہوم
47:25 مقامِ شکر کی تکمیل؛ عمر بھر کی تمام نعمتوں کا استحضار اور ان کا شکریہ ادا کرنا، حدیثِ عمر رضی اللّٰہ عنہ سے استدلال
55:08 یقین کا دوسرا مقام "توکل" کی تعریف، حدیثِ نبوی سے ثبوت، بغیر حساب کے جنت میں جانے کا مطلب
1:06:49 یقین کا تیسرا مقام "ہیبت و جلال" اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کے قلب کی حالت سے استدلال
1:10:42 یقین کا چوتھا مقام "حسنِ ظن" کی حقیقت، حدیث سے استدلال
1:17:45 یقین کا پانچواں مقام "تفرید" کی تعریف، حدیث میں مفرِّدون کی وضاحت
1:26:19 یقین کا چھٹا مقام "اِخلاص" کا مفہوم اور اس کے مستدلات
1:29:40 یقین کا ساتواں مقام "توحید" اور اس کے تین مراتب
1:35:22 یقین کا آٹھواں مقام "صِدّیقیت و محدَّثیت" کی حقیقت ، عقل و عمل میں انبیاؑء سے مشابہت اور آیت قرآنی سے استدلال
1:40:18 "صِدّیق و محدَّث" کا فرق
1:51:28 "صِدّیق" کی علامات
1:54:30 "محدَّث" کی مزید وضاحت اور اس کی خصوصیت
2:01:28 مقام "صِدّیقیت" پر فائز، خلافت کاسب سے پہلے حقدار، اس کی توجیہ و دلائل
2:10:10 "صِدّیق" کے بعد خلیفہ بننے کا سب سے زیادہ اہل، "محدَّث"
2:12:39 "صِدّیقیت و محدَّثیت" کا مقام مشائخ کے سلاسل میں بھی پایا جاتا ہے۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
By Rahimia Institute of Quranic Sciencesدرس : 150