07.21.2021 - By SBS
Wajid Hussain Shah is one of the luckiest people who have performed Hajj in 2021. Due to COVID-19 very few people performed this ritual. How was his experience please listen in this podcast. - اس سال کرونا وبا کی وجہ سے انتہائی قلیل تعداد میں لوگوں کو حج ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ انہی خوش نصیبوں میں سے ایک واجد حسین شاہ بھی ہیں جنہوں نے اس سال فریضہ حج ادا کیا ہے۔ اس دفعہ ان کا تجربہ کیسا رہا مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔