53. بہت سارے لوگ اِس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ خُداوندکو ہر ایک انسان کو برکت دینی چاہئے اُن تمام تر اِنتخابات اور قائلیت کے قطع نظر جن کا فیصلہ وہ کرچکے ہیں یا کرنے کو ہیں۔لیکن اِس بارے میں بے حد واضح طور سے بیان کرتی ہے کہ خُداوند کی بہت سی برکات مشروط