Sign up to save your podcasts
Or

درس :23
مبحثِ دوم: دنیا کی زندگی میں اور مرنے کے بعد سزا و جزا کی کیفیت
باب: 1 عنوان:
*دنیا میں انسانی اعمال پر سزا و جزا کا تصور*
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 27 جون 2018ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:27 مقدمۂ کتاب اور مبحثِ اول کے مضامین کا خلاصہ
3:47 مبحثِ دوم کے پہلے باب کا اجمالی خاکہ
8:55 دنیا میں اعمال پر سزا و جزا کے قانون پر آیاتِ قرآنیہ سے استدلال اور اقوالِ نبوی ؐ سے وضاحت
20:10 حقیقی موت یا اختیاری موت کے ذریعے ملکیت ، بهیمیت پر غلبہ حاصل کرلیتی ہے۔
28:28 ملکیت و بھیمیت میں سے ہر ایک کی "لذت" ، دوسرے کے لئے "الم" تصور ہوتی ہے۔
29:57 ملکیت و بهیمیت کی لذت و الم کی ایک ظاہری شکل
34:22 مجازات کی دو صورتیں: داخلی مجازات اور خارجی مجازات
40:19 خارجی مجازات خارجیہ سے متعلق ضابطہ
45:50 اسبابِ مجازات جمع ہونے کے باوجود سزا و جزا وقوع پذیر نہ ہونے کی وجہ
51:23 مجموعی سسٹم کے حکم کے با وجود فاجر کو سزا میں مہلت اور نیک آدمی کو درپیش مشکلات کا راز
59:36 جب کسی ریاست و قوم اور نظام پر شیطنت کا مکمل غلبہ ہوجائے تو ان کی مکمل تباہی و بربادی یقینی ہے۔
1:03:53 خارجی مجازات : خلاصۂ کلام
1:06:19 دنیا میں سزا و جزا کی تین صورتیں
1:11:58 اس باب میں بیان کردہ اصول و ضوابط احادیث کے فہم سے متعلق در پیش اشکالات دور کرنے میں ممد و معاون ہیں۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
By Rahimia Institute of Quranic Sciencesدرس :23