Sign up to save your podcasts
Or

درس :24
مبحث ِدوم: دنیا کی زندگی میں اور مرنے کے بعد سزا و جزا کی کیفیت
باب: 2
عنوان:
*موت کی حقیقت کا بیان*
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 04 ؍ جولائی 2018ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:15 موت کی حقیقت سے متعلق تمهیدی گفتگو
4:53 کائنات الجوّ: کائنات میں عناصر کی ترکیب میں غیر کیمیائی عمل کی توضیح و تشریح
25:13 کیمیائی عمل سے متعلق سائنس دان سر جیمز کی شاندار بحث
29:09 کرۂ ارض میں عناصر کا کیمیائی تعامل: کائنات میں مخلوقات سے متعلق شاہ صاحب کا نظریہ ارتقاء
57:20 دنیا میں کوئی صورت بغیر مادے کے اپنا وجود نہیں رکھتی۔
1:07:26 موت نسمے اور جسم میں جدائی کا نام ہے۔
1:18:24 باب میں مذکور پہلا فائدہ: کچھ اعمال قلبی داعیے سے اور کچھ کام کسی عارض کی وجہ سے ہوتے ہیں
1:24:30 باب میں مذکور دوسرا فائدہ: یقظان بالطبع (طبعی طور پر بیدار مغز) اور وسنان بالطبع (طبعی طور پر غافل) کے حالات وصفات
1:28:17 باب میں مذکور تیسرا فائدہ: مرنے کے بعد نسمے میں وہ اعمال محفوظ ہوتے ہیں جو دل کے داعیے سے انجام دیئے جاتے ہیں۔
01:37:40 باب میں مذکور چوتھا فائدہ: مرنے کے بعد ملکیت پر بهیمیت کے اثرات کے نتائج
1:40:00 مَلَکیّت کے منافرات و مناسبات امور
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
By Rahimia Institute of Quranic Sciencesدرس :24