Sign up to save your podcasts
Or

درس :25
مبحث ِدوم: دنیا کی زندگی میں اور مرنے کے بعد سزا و جزا کی کیفیت
باب: 3 *عالمِ برزخ میں انسانوں کے مختلف حالات کا جائزہ*
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 11 ؍ جولائی 2018ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:16 گذشتہ دو دروس کا خلاصہ
2:22 انسان کے چار مواطن و مقامات (دنیا، برزخ، حشر اور جنت/جہنم) میں نسمہ برقرار رہے گا۔
25:07 عالمِ برزخ میں پہلی قسم: اہلِ یقظه (الملاء الاعلی کے ساتھ تعلق رکھنے والے لوگوں) کے احوال اور شاہ صاحب کا اولیاء اللہ کی ایک جماعت کا مشاہدہ
40:50 نورِ اعمالِ مرضیه، نورِ یادداشت اور نورِ رحمت کی وضاحت
46:15 عالمِ برزخ میں دوسری قسم: اہلِ یقظه کے قریب تر لوگوں کے حالات
48:01 خواب کی حقیقت اور حسِ مشترک کی وضاحت
58:52 انسان اپنے جسمانی مزاج کے مطابق خواب میں چیزیں دیکھتا ہے۔
1:02:36 نومِ بھیمی میں آنے والے خوابات ، انسانی خیالات کے تابع ہوتے ہیں ۔
1:05:34 برزخ میں نومِ طبیعی والے شخص کے احوال خواب کی مانند اور یقظان بالطبع والے جاگنے کی حالت میں ہوتے ہیں۔
1:16:59 عالمِ برزخ میں تیسری قسم: بهیمیت و ملکیتِ ضعیفه (الملاء السافل کے ساتھ تعلق رکھنے والے لوگوں) کے حالات
1:21:40 شاہ صاحب نے عالمِ برزخ میں تیسری قسم کے لوگوں کو ایک عجیب مثال سے سمجھایا ہے۔
1:30:48 تیسری قسم کے بعض افراد کی عالمِ برزخ میں مادی ضروریات پوری کی جاتی ہیں۔
1:34:51 تیسری قسم کے جو افراد جبلی طور پر شیطانی مزاج کے حامل ہوتے ہیں ، وہ شیاطین سے جا ملتے ہیں۔
1:38:43 عالمِ برزخ میں چوتھی قسم: بهیمیتِ قویه اور ملکیتِ ضعیفه (اہلِ تصالح) والوں کے احوال
1:45:47 عالمِ برزخ عالمِ دنیا کے بقایا جات میں سے ہے۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
By Rahimia Institute of Quranic Sciencesدرس :25