121. اعمال کی کتاب کلیسیا کی بنیاد،ابتدا اور کام کو رقم کرتی ہے جیسا کہ اُس نے اِس عظیم حکم کی فرمانبرداری کی۔ وعدہ کیا گیا اِطمینان بخشنے والا رُوحُ القُدس نازل ہوا اور ایمانداروں میں سکونت کرگیا،ایسے نشانات کے ساتھ جن کی کبھی بھی دُہرائی نہیں کی گئی۔