33. خُداوند کی بادشاہت کیا ہے؟ پرانے عہدنامہ میں،خُداوند کی بادشاہت ایک حقیقی،تاریخی اور جغرافیائی ریاست تھی جس پر خُداوند کے کلی اختیارات،خُداوند کی خُودحاکم بننے کی پاک مرضی کے ساتھ قائم تھے۔ لوگوں نے،تاہم،خُداوند کو اپنے بادشاہ کے طور پر مسترد کردیااو