34. سموئیل کی کتابیں ہمیں خُداوند کی سچائی کا علم خاص طور سے تین لوگوں پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے،مختصر سوانح حیات کی شکل میں بہم پہنچاتی ہیں۔ مُقدس صحائف کے مطابق،سموئیل ،سائول ، دائود اور وہ تمام تر باتیں جوکہ اُن کے ساتھ وقوع پذیر ہوئیں وہ ہماری تنبیہ ک