75. یوایل کا’’خُداوند کے دِن‘‘کا پیغام موجودہ دَور میں ہونے والے واقعات ،آنے والے تاریخی واقعات ،اور آخری وقت کے حتمی واقعات کے بارے میں کی گئی پیش گوئیوں کا مرکب ہے۔’’خُداوند کا دِن‘‘جیسا کہ یوایل نے اِس اِصطلاح کا اِستعمال کیا ہے،کا حوالہ بہت سارے ایس