خُداوند کے کلام پر ایمان رکھنے والے ہونے کے ناطے سے ہمیں سمجھنا چاہئے کہ بائبل میں درج تخلیق کی کہانی اور سائنس کس طرح ایک دوسرے سے نسبت رکھتے ہیں۔ یعنی تخلیق بمقابلہ اِرتقاء؛سائنسدان تخلیق کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ تخلیق پرست سائنس کے بارے میں کیا کہتے