Dars e Hadis by M. Ahsan

Leader on the Day of Resurrection


Listen Later

Our Master Hazrat Muhammad Karim (PBUH) will lead all the prophets on the day of Resurrection, He will be their orators. And He will intercede to all.


*🌴درسِ حدیث🌴*

 عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ،‏‏‏‏ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ

ﷺقَالَ:‏‏‏‏ إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ،‏‏‏‏ 

كُنْتُ إِمَامَ النَّبِيِّينَ وَخَطِيبَهُمْ،‏‏‏‏

 وَصَاحِبَ شَفَاعَتِهِمْ غَيْرَ فَخْرٍ .

 *نبی کریم* *ﷺ* *کا فرمان*

 جب قیامت کا دن ہو گا تو میں

 نبیوں کا امام اور ان کا خطیب

 مقرر ہوں گا، اور ان کی سفارش

 کرنے والا ہوں گا، میں بغیرکسی

 فخر کے یہ بات کہہ رہا ہوں ۔

*عنوان*

ہمارے آقاومولا حضرت محمد کریم

ﷺ قیامت کے دن تمام انبیاء کی

 قیادت کریں گےانکے خطیب ہونگے

 اور سب کی شفاعت کریں گے

*حوالہ*:سنن ابن ماجہ.

حدیث نمبر:4314

🌙9 ربیع الاول 1446ھجری

بمطابق 14 ستمبر 2024 بروز ہفتہ

آواز:محمد احسن عالم



Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

Dars e Hadis by M. AhsanBy Mustafeez Ali