Dars e Hadis by M. Ahsan

Learn love from Sahaba - Part VIII


Listen Later

Learn love from Sahaba - Part VIII


*🌴درسِ حدیث🌴* 

عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَرَضِيَ 

اللَّهُ عَنْهُ قَالَ

فَرَجَعَ عُرْوَةُ إِلَى أَصْحَابِهِ فَقَالَ:

 أَيْ قَوْمِ، وَاللَّهِ لَقَدْ وَفَدْتُ عَلَى الْمُلُوكِ،

 وَوَفَدْتُ عَلَى قَيْصَرَ، وَكِسْرَى،

 وَالنَّجَاشِيِّ، وَاللَّهِ إِنْ رَأَيْتُ مَلِكًا

 قَطُّ يُعَظِّمُهُ أَصْحَابُهُ مَا يُعَظِّمُ

 أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ ﷺ مُحَمَّدًا

 *ترجمہ*

عروہ بن مسعود جب اپنے ساتھیوں

 سے جا کر ملے تو ان سے کہا اے لوگو

 قسم اللہ کی،میں بادشاہوں کے

 دربار میں بھی وفد لے کر گیا ہوں

 قیصر و کسریٰ اور نجاشی سب کے

 دربار میں لیکن اللہ کی قسم میں

 نے کبھی نہیں دیکھا کہ کسی

 بادشاہ کے ساتھی اس کی اس

 درجہ تعظیم کرتے ہوں جتنی

 محمد ﷺ کے اصحاب آپ کی

 تعظیم کرتے ہیں ۔

*عنوان*

محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام 

سے سیکھیں:آٹھویں قسط

*حوالہ*:صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:2732

🌙 14 رجب المرجب 1446ھجری

بمطابق 15 جنوری 2025 بروز بدھ

آواز:محمد احسن عالم

Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

Dars e Hadis by M. AhsanBy Mustafeez Ali