Sign up to save your podcasts
Or

(اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا)
جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا
(تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہو
ور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا
یک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے
ور اپنی بیوی اور اپنے بھائی
اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا
اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دے دے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑا لے
(لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے
By Umme Funa(اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا)