37. خُداوند نے دائود بادشاہ کی رُوح کو پھر سے بحال کیاحالانکہ وہ اِخلاقی اور رُوحانی لحاظ سے مکمل طور پر ناکام ہوا تھا۔لیکن خُداوند کی معافی اور بحال کئے جانے کی برکت کا تجربہ دائود کی زِندگی میں صرف اور صرف اُس کے اپنے گناہ کا اقرار کرنے،اور اُس سے توب