108. یسوع نے آنے والے وقت اور اُس کی آمد ثانی کے بارے میں بہت سی پیش گوئیاں کیں۔ اُس نے کہا کہ کوئی بھی اُس کی آمد ثانی کے وقت اور اُس گھڑی کو نہیں جانتا،تاہم ہمیں آنے والے وقت میں ظاہر ہونے والے نشانات پر غور کرنے اور اِس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہ