Mission Europe - Mission Berlin | Deutsch lernen | Deutsche Welle

Mission Berlin 18: پوشیدہ ڈبیا

10.20.2010 - By DW Learn GermanPlay

Download our free app to listen on your phone

Download on the App StoreGet it on Google Play

آنا کو پتہ چلتا کہ سرخ پوش عورت RATAVA کی سربراہ ہے۔ اس کے پاس صرف 45 منٹ ہیں۔ آنا کے لئے ایک اہم ترین اشارہ ایک ڈبیا ہے جسے سرخ پوش عورت نے کہیں چھپا رکھا ہے۔ کیا آنا اسے تلاش کر پائے گی؟

Bernauer سٹریٹ پر چلتے ہوئے ہائیڈرون، پاؤل اورآنا کی ملاقات ہائڈرون کے شوہررابرٹ سے ہوتی ہے، جو انہیں بتاتا ہے کہ تمام شہر فوجیوں سے بھرا پڑا ہے۔ لیکن اس سے بھی تشویشناک خبر یہ ہے کہ کالے ہیلمٹ والے موٹر سائیکل سوار ایکبار پھر آنا کے تعاقب میں ہیں۔ یہ چاروں شراب کی ایک پرانی بھٹی کے دالان میں چھپ جاتے ہیں۔ جب سرخ پوش عورت نمودار ہوتی ہے تو پاؤل آنا کو بتاتا ہے کہ یہ تنظیم RATAVA کی سربراہ ہے۔ آنا اور پاؤل چپکے سے اس کے پیچھے چلتے جاتے ہیں اور دیکھ لیتے ہیں کہ وہ کیسے ایک تہہ خانے میں دھات کی ڈ بیا چھپا دیتی ہے۔ اسے اپنے قبضے میں لینے کی کوشش کے دوران انہیں خلل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ ڈبیا کو وہاں سے نکال کر انہیں کسی دوسری جگہ چھپانا پڑتا ہے۔ کھلاڑی بتاتا ہے کہ اسے بعد ازاں کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن کیا اس کے لئے باقی ماندہ 40منٹکافی ہوں گے؟

More episodes from Mission Europe - Mission Berlin | Deutsch lernen | Deutsche Welle