SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ملیے آسٹریلیا میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے موبائل ایپ پر مدد فراہم کرنے والے شخص سے

08.01.2021 - By SBSPlay

Download our free app to listen on your phone

Download on the App StoreGet it on Google Play

دانش نقاش نے پی سی آئی اے کے نام سے ایپ پر ایک نیا ولینٹئیر فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے آپ آسٹریلیا میں کسی بھی جگہ مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ دانش نے ایس بی ایس کو اس ایپ کے بارے میں مزید کیا بتایا سنیے اس پوڈکاسٹ میں 

More episodes from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو