کھیل کھیل میں

ملیے ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان سے


Listen Later

ثمر خان ایڈوینچر ایتھلیٹ کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقہ دیر سے ہے۔ اپلائیڈ فزکس میں گریجویشن کے ساتھ ساتھ وہ ایڈوینچر ایتھلیٹ بھی ہیں۔ حال ہی میں وہ بنیں پہلی پاکستانی کوہ پیما جنہوں نے یورپ کی بلند ترین چوٹی ایلبرس سر کی۔ 
صحافی عروج جعفری نے ان سے گفتگو کے دوران ان کی ہمت حوصلے اور محنت کی  داستان سنی۔

...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

کھیل کھیل میںBy Independent Urdu