Sign up to save your podcasts
Or

اے اللہ کے بندوں !اللہ سے ڈرو،عمر ختم ہونے سے پہلے اپنے اعمال درست کرلو،دنیا اگرچہ تمہیں اچھی لگے لیکن اس کا آنے والا وقت جانے والا ہے ،وہ فناء کی طرف جارہی ہے عنقریب وہ ختم ہوجائے گی۔
اے ایمان والو!
یقینا تمہارے رب نے تمہیں باقی رہنے کےلیےپیدا کیا ہے فانی ہونے کےلیے نہیں ،تمہاری پیدائش کے بعد تمہیں دوسرے گھر کی طرف منتفل کرے گا،اللہ تعالی نے تمہیں اس دنیا میں بسایا ہے ،اللہ تعالی کا ارشاد ہے: ((تا کہ اللہ تمہیں آزمائے کہ کون اچھا عمل کرنے والا ہے))پھر اس کے بعد تمہیں قبر کی زندگی میں منتقل کرے گا،جس میں تم جی اٹھنے کےدن تک رہو گے ،جیسا کہ اللہ تعالی کاارشاد ہے :((اور ان کےآگے برزخ کی زندگی ہے جی اٹھنے کے دن تک ))۔
انسان جب مرتا ہے تو اس کے بعد تین چیزیں اس کے پیچھے جاتی ہیں دو چیزیں واپس آجاتی ہیں اور ایک چیز باقی رہتی ہے ،اس کے پیچھے اس کے اہل وعیال،مال اور عمل جاتا ہے ،اہل وعیال اورمال واپس آجاتے ہیں،اور عمل باقی رہتا ہے ،اے اللہ کے بندوں !اللہ سے ڈرو،اور اپنے اعمال کا توشہ تیار کرو جو تمہاری وحشت کے وقت انس پیدا کریں گے،اورتمہیں نیک لوگوں کے مرتبہ میں اتاریں گے ۔
By Umme Funaاے اللہ کے بندوں !اللہ سے ڈرو،عمر ختم ہونے سے پہلے اپنے اعمال درست کرلو،دنیا اگرچہ تمہیں اچھی لگے لیکن اس کا آنے والا وقت جانے والا ہے ،وہ فناء کی طرف جارہی ہے عنقریب وہ ختم ہوجائے گی۔