111. ےِسُوع نے "بے انصاف قاضی" اور "امیر آدمی اور لعزر" کی دو تماثیل بیان کیں،جنہیں بسااوقات غلط طور سے سمجھا گیا ہے۔ یہاں اِن تماثیل کے کم از کم دو اِستعمالات ہیں۔ پہلا،جب کہ ہم اِس دُنیا میں ہیں، ہم صرف اور صرف اُن تمام تر چیزوں کے مختار یا منتظم ہیں